- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
دبئی میں نئی تاریخ رقم، پاکستان نے انڈیا کو دس وکٹوں سے شکست دے دی.
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 راؤنڈ کا چوتھا میچ دبئی میں کھیلا گیا جہاں پاکستان نے اپنے روایتی حریف انڈیا کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر نئی تاریخ رقم کی.
پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انڈیا نے سات وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنائے جس میں نصف سنچری کے ساتھ انڈین کپتان ویرات کوہلی نمایاں رہے.
شاہین شاہ آفریدی، جو میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، نے روہت شرما، لوکیش راہل اور ویرات کوہلی کی اہم وکٹیں حاصل کیں
پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے پہلی وکٹ کے لیے محمد رضوان کے ساتھ 152 رنز کی شراکت قائم کی
محمد رضوان نے 55 گیندوں پر 79 رنز کی نمایاں باری کھیلی جبکہ ان کا ساتھ بابر اعظم نے 68 رنز بنا کر دیا.
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں