پانچ ہزار ارب ٹیکس جبری اکھٹا کرتے ہیں جس میں چار ہزار ارب سود دیتے ہیں۔

آپ غریب عوام سے پانچ ہزار ارب ٹیکس جبری اکھٹا کرتے ہیں جس میں چار ہزار ارب سود دیتے ہیں۔ کرنسی کی اوقات تمہاری پارلیمنٹ جتنی ہوچکی۔ جس ملک کو ماں کہتے ہو اس کو سرمایہ داروں کے گھر کی لونڈی بنا کر رکھ دیا ہے۔ دو ٹکے کی پارلیمنٹ میں ہر عالم جاہل ملکر انسانی خود مختاری کی بنیاد پر قانون سازی کرتے ہیں۔ مسئلہ آپ کی گھٹیا تہذیب کے نفاذ کا ہے۔ مسلمانوں پر کفر نافذ کرکے مسائل سے نجات نہیں مل سکتی۔ آپ جیسوں کو آپ کی جمہوری تہذیب کے ساتھ بحیرہ عرب میں غرق کرنے سے مسائل حل ہونگے۔

تبصرے

sports